یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 فروری ص.‏ 8
  • 26 فروری–‏4 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 26 فروری–‏4 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 فروری ص.‏ 8

26 فروری–‏4 مارچ

متی 18، 19

  • گیت 52 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏خود گمراہ ہونے اور دوسروں کو گمراہ کرنے سے بچیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • متی 18:‏6، 7‏—‏ہمیں دوسروں کو گمراہ نہیں کرنا چاہیے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 18:‏6، 7 پر اِضافی معلومات میں ”‏ایک ایسی چکی کا پاٹ .‏ .‏ .‏ جسے گدھے کھینچتے ہیں،“‏ ”‏گمراہ“‏ اور تصویریں اور ویڈیوز میں ”‏چکی کا اُوپر والا اور نیچے والا پاٹ“‏‏)‏

    • متی 18:‏8، 9‏—‏ہمیں کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کی وجہ سے ہم گمراہ ہو سکتے ہیں۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 18:‏9 پر اِضافی معلومات میں اور ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ میں الفاظ کی وضاحت کے تحت ”‏ہنوم کی وادی“‏‏)‏

    • متی 18:‏10‏—‏اگر ہم دوسروں کو گمراہ کرتے ہیں تو یہ بات یہوواہ سے چھپی نہیں رہتی۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 18:‏10 پر اِضافی معلومات میں ”‏میرے باپ کا چہرہ دیکھتے ہیں“‏‏؛ م10 1/‏12 ص.‏ 31‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • متی 18:‏21، 22‏—‏ہمیں اپنے بھائی کو کتنی بار معاف کرنا چاہیے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 18:‏22 پر اِضافی معلومات میں ”‏77 بار“‏‏)‏

    • متی 19:‏7‏—‏طلاق‌نامے کا مقصد کیا تھا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 19:‏7 پر اِضافی معلومات میں اور تصویریں اور ویڈیوز میں ”‏طلاق‌نامہ“‏‏)‏

    • آپ نے متی 18 اور 19 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 18:‏18-‏35

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 26 پ.‏ 18-‏20‏—‏دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 53

  • کبھی بھی دوسروں کو ٹھیس نہ پہنچائیں (‏2-‏کُر 6:‏3‏)‏:‏ (‏9 منٹ)‏ ویڈیو (‎2Co 6:3‎) Never Be a Cause for Stumbling ہندی میں چلائیں۔‏

  • یادگاری تقریب کے دعوت‌ناموں کو تقسیم کرنے کی مہم 3 مارچ سے شروع ہوگی:‏ (‏6 منٹ)‏ فروری 2016ء کے مسیحی زندگی اور خدمت والے اِجلاس کے قاعدے کے مضمون ”‏سب لوگوں کو یادگاری تقریب کی دعوت دیں‏“‏ پر مبنی تقریر۔ تمام حاضرین کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں اور پھر اِس پر بات کریں۔ اِس بات پر توجہ دِلائیں کہ خاص تقریر 19 مارچ 2018ء سے شروع ہونے والے ہفتے میں ہوگی اور اِس کا عنوان ہوگا:‏ ”‏یسوع مسیح دراصل کون ہیں؟“‏ اِس تقریر کے ذریعے لوگوں کے دل میں یادگاری تقریب کے لیے شوق پیدا ہوگا۔ بتائیں کہ کلیسیا کے علاقے میں دعوت‌نامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے بندوبست کیے گئے ہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 9 پ.‏ 1-‏12‏، ص.‏ 101 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 26 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں