یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جنوری ص.‏ 6
  • یسوع مسیح لوگوں سے پیار کرتے تھے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع مسیح لوگوں سے پیار کرتے تھے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جنوری ص.‏ 6
یسوع مسیح ایک کوڑھی کو شفا دے رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 8،‏ 9

یسوع مسیح لوگوں سے پیار کرتے تھے

متی 8 اور 9 باب میں بتایا گیا ہے کہ یسوع مسیح نے گلیل کے علاقے میں مُنادی کرتے وقت کیا کچھ کِیا۔ جب یسوع مسیح نے لوگوں کو شفا دی تو اُنہوں نے اپنی طاقت ظاہر کی۔ لیکن اِس سے بھی بڑھ کر اُنہوں نے ظاہر کِیا کہ اُنہیں لوگوں سے کتنی محبت اور ہمدردی ہے۔‏

  1. گلیل کے وہ شہر جن میں یسوع مسیح نے لوگوں کو شفا دی

    یسوع مسیح نے ایک کوڑھی کو ٹھیک کِیا۔—‏متی 8:‏1-‏3‏۔‏

  2. یسوع مسیح نے ایک فوجی افسر کے نوکر کو شفا دی۔—‏متی 8:‏5-‏13‏۔‏

    اُنہوں نے پطرس کی ساس کو شفا دی۔—‏متی 8:‏14، 15‏۔‏

    اُنہوں نے لوگوں میں سے بُرے فرشتے نکالے اور بیماروں کو شفا دی۔—‏متی 8:‏16، 17‏۔‏

  3. یسوع مسیح نے دو آدمیوں میں سے خطرناک بُرے فرشتوں کو نکالا اور اِنہیں سؤروں کے ریوڑ میں بھیج دیا۔—‏متی 8:‏28-‏32‏۔‏

  4. یسوع مسیح نے ایک فالج‌زدہ آدمی کو ٹھیک کِیا۔—‏متی 9:‏1-‏8‏۔‏

    اُنہوں نے اُس عورت کو شفا دی جس نے اُن کی چادر کی جھالر کو چُھوا اور یائیر کی بیٹی کو بھی زندہ کِیا۔—‏متی 9:‏18-‏26‏۔‏

    اُنہوں نے اندھوں اور گونگوں کو شفا دی۔—‏متی 9:‏27-‏34‏۔‏

  5. یسوع مسیح نے سب شہروں اور گاؤں کا دورہ کِیا اور ہر طرح کی بیماری اور مرض کو ٹھیک کِیا۔—‏متی 9:‏35، 36‏۔‏

مَیں دوسروں کے لیے محبت اور ہمدردی کیسے ظاہر کر سکتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں