یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 دسمبر ص.‏ 4
  • ‏”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں رہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 دسمبر ص.‏ 4
لوگ ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ سے گزر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | زکریاہ 9-‏14

‏”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں رہیں

14:‏3-‏5

یہوواہ خدا نے 1914ء میں اپنی عالم‌گیر حکمرانی میں سے ایک اَور ”‏پہاڑ“‏ یعنی مسیح کی بادشاہت قائم کی اور یوں ”‏ایک بڑی وادی“‏ بنائی۔ 1919ء سے خدا کے بندے ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں پناہ لے رہے ہیں۔‏

لوگ بھاگ کر ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں پناہ کیسے لے رہے ہیں؟‏

14:‏12، 15

جو لوگ ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں نہیں ہوں گے، اُنہیں ہرمجِدّون پر ہلاک کر دیا جائے گا۔‏

مَیں کیا کر سکتا ہوں تاکہ مَیں ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں رہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں