یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اکتوبر ص.‏ 8
  • ‏”‏تمہارے بیٹے بیٹیاں نبوّت کریں گے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏تمہارے بیٹے بیٹیاں نبوّت کریں گے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم تمہارے ساتھ جائیں گے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
  • کون ”‏بچ نکلیں“‏ گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1998ء
  • خدا کا نام
    جاگو!‏—‏2017ء
  • ‏”‏روح ہمارے دل کے ساتھ مل کر گواہی دیتی ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اکتوبر ص.‏ 8

پاک کلام سے سنہری باتیں | یوایل 1-‏3

تمہارے بیٹے بیٹیاں نبوّت کریں گے“‏

2:‏28، 29

مسح‌شُدہ مسیحی نبوّت کا کام کرتے ہیں۔ وہ ایسا کیسے کرتے ہیں؟ وہ لوگوں کو ”‏خدا کے شان‌دار کاموں کے بارے میں“‏ بتاتے ہیں اور اُنہیں ”‏بادشاہت کی خوش‌خبری“‏ سناتے ہیں۔ (‏اعما 2:‏11،‏ 17-‏21؛‏ متی 24:‏14‏)‏ مسیح کی اَور بھی بھیڑیں اِس کام میں مسح‌شُدہ مسیحیوں کا ہاتھ بٹاتی ہیں اور یوں اُن کی حمایت کرتی ہیں۔‏

عیدِپنتِکُست پر ایک مسح‌شُدہ مسیحی مختلف قوموں کے لوگوں کو ”‏بادشاہت کی خوش‌خبری“‏ سنا رہا ہے اور یوں ”‏نبوّت“‏ کر رہا ہے۔‏

2:‏32

‏’‏یہوواہ کا نام لینے‘‏ کا کیا مطلب ہے؟‏

  • اُس کے نام سے واقف ہونا۔‏

  • اُس کے نام کا احترام کرنا۔‏

  • اُس پر بھروسا کرنا۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں نبوّت کرنے کے کام میں مسح‌شُدہ مسیحیوں کا ساتھ کیسے دے سکتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں