18-24 ستمبر
دانیایل 1-3
گیت 33 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کے وفادار رہنے والوں کو بڑا اجر ملتا ہے“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”دانیایل کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
دان 3:16-20—دانیایل کے ساتھیوں نے شدید دباؤ کے باوجود بھی یہوواہ سے بےوفائی نہیں کی۔ (م15 15/7 ص. 26، پ. 15، 16)
دان 3:26-29—اُن کی وفاداری کی وجہ سے یہوواہ خدا کی بڑائی ہوئی اور یہوواہ خدا نے اُنہیں برکتیں دیں۔ (م13 15/1 ص. 9، پ. 13)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
دان 1:5، 8—دانیایل اور اُن کے تین ساتھی اِس نتیجے پر کیوں پہنچے کہ وہ شاہی خوراک کھانے سے ناپاک ہو جائیں گے؟ (دانیایل کی نبوّت، ص. 37، پ. 18)
دان 2:44—خدا کی بادشاہت اُن اِنسانی حکومتوں کو کیوں ختم کرے گی جن کی طرف مورت اِشارہ کرتی ہے؟ (م12 1/6 ص. 19، بکس؛ م01 15/10 ص. 6، پ. 4)
آپ نے دانیایل 1-3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) دان 2:31-43
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) 1-پطر 5:7—پاک کلام سے سچائی سکھائیں—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) روم 15:4—پاک کلام سے سچائی سکھائیں—رابطے کا کارڈ دیں۔
تقریر: (6 منٹ یا اِس سے کم) م17.02 ص. 31، 32—موضوع: کیا یہوواہ پہلے اِس بات کا اندازہ لگاتا ہے کہ ہم کس حد تک آزمائش کو برداشت کر سکتے ہیں اور پھر طے کرتا ہے کہ ہم پر کون سی آزمائشیں آئیں گی؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ کے وفادار رہیں—جب آزمائش کا سامنا ہو“: (8 منٹ) سامعین سے بات چیت۔
”یہوواہ کے وفادار رہیں—جب کسی عزیز کو کلیسیا سے خارج کر دیا جائے“: (7 منٹ) سامعین سے بات چیت۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 2، پ. 12-21، ص. 24 پر بکس
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 27 اور دُعا