11-17 ستمبر
حِزقیایل 46-48
گیت 55 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یروشلیم کی بحالی کے بعد بنیاِسرائیل کو ملنے والی برکتیں“: (10 منٹ)
حِز 47:1، 7-12—ملک بڑا زرخیز ہوگا۔ (م99 1/3 ص. 10، پ. 11، 12)
حِز 47:13، 14—ہر خاندان کو میراث ملے گی۔ (م99 1/3 ص. 10، پ. 10)
حِز 48:9، 10—اِس سے پہلے کہ لوگوں کو زمین دی جائے، زمین کا ایک خاص حصہ ہدیے کے طور پر یہوواہ کے لیے وقف کِیا جائے گا۔
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
حِز 47:1، 8؛ 48:30، 32-34—اسیر یہودیوں کو یہ توقع کیوں نہیں تھی کہ حِزقیایل کی رُویا کی ہر تفصیل حقیقی معنوں میں پوری ہوگی؟ (م99 1/3 ص. 11، پ. 14)
حِز 47:6—حِزقیایل کو ”آدمزاد“ کیوں کہا گیا؟ (م07 1/7 ص. 8، پ. 2)
آپ نے حِزقیایل 46-48 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) حِز 48:13-22
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) مع 17.3 سرِورق کا موضوع —واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) مع 17.3—پچھلی ملاقات پر رسالہ دیا گیا تھا۔ اب واپسی ملاقات کریں اور کوئی ایسی کتاب دِکھائیں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 35، پ. 17—صاحبِخانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (8 منٹ) اگر آپ چاہیں تو ویڈیو ”پاک کلام کا پیغام سنانے کے لیے JW.ORG کو اِستعمال کریں“ چلا سکتے ہیں اور پھر سامعین سے پوچھ سکتے ہیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔
تنظیم کی کامیابیاں: (7 منٹ) ستمبر کے مہینے کی ویڈیو Organizational Accomplishments ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 2، پ. 1-11
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 23 اور دُعا