یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جولائی ص.‏ 3
  • 10-‏16 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 10-‏16 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جولائی ص.‏ 3

10-‏16 جولائی

حِزقی‌ایل 15-‏17

  • گیت 11 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا آپ بات کے پکے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • حِز 17:‏1-‏4—‏بابل نے یہویاکین بادشاہ کی جگہ صدقیاہ کو بادشاہ بنا دیا۔ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 8، پ.‏ 6‏)‏

    • حِز 17:‏7، 15—‏صدقیاہ نے بابل کے بادشاہ کا وفادار رہنے کی قسم توڑ دی اور مصر سے مدد مانگی۔ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 8، پ.‏ 6‏)‏

    • حِز 17:‏18، 19—‏یہوواہ خدا صدقیاہ سے یہ توقع کرتا تھا کہ وہ اپنی بات کے پکے رہیں۔ (‏م12 1/‏10 ص.‏ 31، پ.‏ 11؛‏ ڈبلیو88 15/‏9 ص.‏ 17، پ.‏ 8)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • حِز 16:‏60—‏”‏ہمیشہ کا عہد“‏ کیا ہے اور اِس میں کون شامل ہیں؟ (‏م14 15/‏10 ص.‏ 12، بکس؛‏ م08 1/‏10 ص.‏ 23، پ.‏ 5‏)‏

    • حِز 17:‏22، 23—‏وہ ”‏کونپل“‏ کون ہے جسے یہوواہ خدا لگائے گا؟ (‏ڈبلیو88 15/‏9 ص.‏ 17، پ.‏ 9)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 15-‏17 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 16:‏28-‏42

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری‏—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق 1، پ.‏ 4‏—‏ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق 11، پ.‏ 1، 2‏—‏صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 36

  • اُس وقت بھی شادی کے عہدوپیمان پر قائم رہیں جب آپ اپنے ازدواجی رشتے سے مایوس ہوں:‏ (‏10 منٹ)‏ ایک بزرگ ‏”‏جاگو!‏،“‏ اپریل 2014ء، صفحہ 14، 15 پر مبنی تقریر پیش کرے۔‏

  • ‏”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏سچ بولیں‏“‏:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں۔ اِس کے بعد کچھ بچوں کو سٹیج پر بلا‌ئیں اور اُن سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس ویڈیو سے کیا سیکھا ہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 42

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 44 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں