پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 29-31
یہوواہ خدا نے نئے عہد کی پیشگوئی کی
چھاپا ہوا ایڈیشن
یہوواہ خدا نے پیشگوئی کی کہ شریعت کے عہد کی جگہ نیا عہد نافذ کِیا جائے گا جس سے اِنسان ہمیشہ تک فائدہ اُٹھائیں گے۔
شریعت کا عہد |
نیا عہد |
|
|---|---|---|
یہوواہ خدا اور بنیاِسرائیل |
فریقین |
یہوواہ خدا اور روحانی اِسرائیل |
موسیٰ نبی |
درمیانی |
یسوع مسیح |
جانوروں کی قربانیوں کے ذریعے |
قانونی حیثیت حاصل ہوئی |
یسوع مسیح کی قربانی کے ذریعے |
پتھر کی تختیوں پر |
لکھا گیا |
لوگوں کے دلوں پر |