یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اپریل ص.‏ 3
  • اپنی سوچ اور چال‌چلن کو یہوواہ خدا کی مرضی کے مطابق ڈھالیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنی سوچ اور چال‌چلن کو یہوواہ خدا کی مرضی کے مطابق ڈھالیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا—‏سب سے عظیم کمہار
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • خدا کی اصلاح کو مانیں اور اُس کے معیاروں کے مطابق ڈھلیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • کیا آپ عظیم کمہار کے ہاتھوں میں نرم مٹی کی طرح ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • کون آپکی سوچ کو تشکیل دیتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اپریل ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 17-‏21

اپنی سوچ اور چال‌چلن کو یہوواہ خدا کی مرضی کے مطابق ڈھالیں

ایک کمہار مٹی کا برتن بنا رہا ہے۔‏

یہوواہ خدا کے ہاتھوں ڈھلنے کے لیے تیار رہیں

18:‏1-‏11

  • یہوواہ خدا ہماری خوبیوں کو نکھارنے کے لیے ہمیں ہدایت دیتا ہے اور ہماری اِصلاح کرتا ہے۔‏

  • ہمیں نرم مٹی کی طرح ہونا چاہیے اور یہوواہ کی بات ماننی چاہیے۔‏

  • یہوواہ خدا ہمیں وہ کام کرنے کے لیے مجبور نہیں کرتا جو ہم نہیں کرنا چاہتے۔‏

ایک کمہار مٹی کا برتن بناتے وقت اپنی سوچ بدل سکتا ہے

  • یہوواہ خدا نے ہمیں اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی صلاحیت دی ہے اِس لیے ہم خود فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آیا ہم یہوواہ کے ہاتھوں ڈھلنا چاہتے ہیں یا نہیں۔‏

  • لوگ یہوواہ خدا کی رہنمائی کے لیے جیسا ردِعمل دِکھاتے ہیں، وہ اُس کے مطابق اُن کے بارے میں اپنی سوچ بدل لیتا ہے۔‏

    ایک بھائی بزرگوں سے بات کرنے سے اِنکار کرتا ہے، پھر وہ نرم مٹی کی طرح بنتا ہے اور بزرگوں سے بات کرتا ہے۔‏

مجھے اپنی زندگی کے کن حلقوں میں یہوواہ خدا کے ہاتھوں ڈھلنے کی ضرورت ہے؟‏

کیا آپ جانتے ہیں؟‏

مٹی کے برتن کے پاس ایک ٹوٹا ہوا برتن پڑا ہے۔‏

قدیم زمانے میں برتن بنانے کے لیے مٹی کا اِستعمال بہت عام تھا۔ جب مٹی گیلی ہوتی ہے تو یہ نرم ہوتی ہے اور اِسے کسی بھی شکل میں ڈھالا جا سکتا ہے۔ اِس کے علاوہ اِس پر بنائے جانے والے نقش‌ونگار بھی محفوظ رہتے ہیں۔ لیکن آگ میں پکانے کے باوجود بھی مٹی سے بنائے گئے برتن اِتنے مضبوط نہیں ہوتے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں