یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 فروری ص.‏ 2
  • 6-‏12 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 6-‏12 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 فروری ص.‏ 2

6-‏12 فروری

یسعیاہ 47-‏51

  • گیت 6 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کی فرمانبرداری برکتوں کا باعث بنتی ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یسع 48:‏17‏—‏سچے دل سے خدا کی عبادت کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم اُس کی طرف سے ملنے والی ہدایات کو مانیں۔ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 131، پ.‏ 18)‏

    • یسع 48:‏18‏—‏یہوواہ خدا ہم سے پیار کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ ہم اپنی زندگی سے لطف اُٹھائیں۔ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 131، پ.‏ 19)‏

    • یسع 48:‏19‏—‏خدا کی فرمانبرداری کرنے سے ہم ہمیشہ تک برکتوں سے لطف اُٹھائیں گے۔ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 132، پ.‏ 20، 21)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یسع 49:‏6‏—‏یسوع مسیح کو ”‏قوموں کے لیے نور‏“‏ کیوں کہا گیا ہے حالانکہ اُنہوں نے صرف اِسرائیل کے علاقے میں مُنادی کی تھی؟ (‏م07 1/‏2 ص.‏ 15، پ.‏ 6‏)‏

    • یسع 50:‏1‏—‏یہوواہ خدا نے بنی‌اِسرائیل سے یہ کیوں کہا کہ ’‏تیری ماں کا طلاقنامہ کہاں ہے؟‘‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 643، پ.‏ 4، 5)‏

    • مَیں نے یسعیاہ 47-‏51 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 51:‏12-‏23

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ (‏15 منٹ)‏ ”‏پیشکش کے لیے تجاویز‏“‏ پر سامعین سے بات‌چیت۔ منظروں میں دِکھائیں کہ پیشکش کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِن پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 11

  • مقامی ضروریات:‏ (‏7 منٹ)‏ اگر آپ چاہیں تو آپ 2016ء کی سالانہ کتاب کے صفحہ 144 اور 145 پر بات کر سکتے ہیں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔‏

  • ‏”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏یہوواہ کا کہنا مانیں“‏:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏یہوواہ کا کہنا مانیں‏“‏ چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ یہوواہ خدا کا حکم ماننے کی سب سے اہم وجہ کیا ہے؟ (‏امثا 27:‏11‏)‏ بچوں کو یہوواہ خدا کے کن حکموں کو لازمی ماننا چاہیے؟ بڑوں کو یہوواہ خدا کے کن حکموں پر لازمی عمل کرنا چاہیے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 20

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 42 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں