یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جنوری ص.‏ 3
  • ‏”‏ایک بادشاہ صداقت سے سلطنت کرے گا“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏ایک بادشاہ صداقت سے سلطنت کرے گا“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏’‏خود پر اور سارے گلّے پر نظر رکھیں‘‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ‏’‏خدا کے گلّے کی گلّہ‌بانی کرو‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • ‏’‏خدا کے گلّہ کی گلّہ‌بانی کرو‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • ‏”‏اَے چھوٹے گلّے نہ ڈر“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جنوری ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 29-‏33

‏”‏ایک بادشاہ صداقت سے سلطنت کرے گا“‏

بادشاہ یسوع مسیح نے گلّے کی دیکھ‌بھال کے لیے ”‏شاہزادے“‏ یعنی بزرگ مقرر کیے ہیں

32:‏1-‏3

  • بزرگ ”‏طوفان سے چھپنے کی جگہ“‏ کی مانند ہیں۔ وہ گلّے کو اذیت اور مایوسی کے طوفان سے محفوظ رکھنے کے لیے کام کرتے ہیں۔‏

  • وہ ”‏خشک زمین میں پانی کی ندیوں کی مانند“‏ ہیں۔ وہ اُن لوگوں کو پاک کلام کی خالص سچائیوں کے ذریعے تازہ‌دم کرتے ہیں جو اِن سچائیوں کے پیاسے ہیں۔‏

  • وہ ”‏ماندگی کی زمین میں بڑی چٹان کے سایہ کی مانند“‏ ہیں۔ وہ گلّے کو پاک کلام سے رہنمائی اور تازگی دیتے ہیں تاکہ اُسے آرام ملے۔‏

ایک آدمی نے طوفان سے بچنے کے لیے پناہ لی ہوئی ہے، وہ ایک ندی سے پانی پی رہا ہے اور ایک چٹان کے سایے میں آرام کر رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں