یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 دسمبر ص.‏ 3
  • ‏’‏آئیں، یہوواہ کے پہاڑ پر چڑھیں‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏آئیں، یہوواہ کے پہاڑ پر چڑھیں‘‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • تشدّد کا مستقل خاتمہ—‏کیسے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • سچے خدا کی عبادت میں متحد
    سچے خدا کی عبادت کریں
  • زمین پر امن اور سلامتی کیسے قائم ہوگی؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
  • زندگی کی بہترین راہ میں متحد
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 دسمبر ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 1-‏5

‏’‏آئیں، یہوواہ کے پہاڑ پر چڑھیں‘‏

2:‏2، 3

‏”‏آخری دنوں میں“‏

جن دنوں میں ہم رہ رہے ہیں۔‏

‏”‏[‏یہوواہ]‏ کے گھر کا پہاڑ“‏

یہوواہ کی عبادت

‏”‏سب قومیں وہاں پہنچیں گی“‏

یہوواہ کی عبادت کرنے والے لوگ متحد ہوں گے۔‏

‏”‏آؤ [‏یہوواہ]‏ کے پہاڑ پر چڑھیں“‏

یہوواہ کے بندے دوسروں کو بھی یہوواہ کی عبادت کرنے کی دعوت دیں گے۔‏

‏”‏وہ اپنی راہیں ہم کو بتائے گا اور ہم اُس کے راستوں پر چلیں گے“‏

اپنے کلام کی ذریعے یہوواہ ہمیں ہدایات دیتا ہے اور ہماری مدد کرتا ہے تاکہ ہم اُس کی راہوں پر چل سکیں۔‏

سب قوموں کے لوگ یہوواہ کے پہاڑ پر چڑھ رہے ہیں۔‏

2:‏4

‏”‏وہ پھر کبھی جنگ کرنا نہ سیکھیں گے“‏

یسعیاہ نے بتایا کہ ہتھیار کھیتی‌باڑی کے اوزاروں میں بدل جائیں گے جو کہ اِس بات کا اِشارہ ہے کہ خدا کے بندے امن‌پسند ہوں گے۔ یسعیاہ نے اپنے زمانے کے کن ہتھیاروں اور اوزاروں کا ذکر کِیا؟‏

‏”‏تلواروں کو توڑ کر پھالیں“‏

1 پھالی یا پھالا زمین کھودنے کے لیے ہل میں لگایا جاتا تھا۔ کچھ پھالیں دھات سے بنائی جاتی تھیں۔—‏1-‏سمو 13:‏20‏۔‏

‏”‏بھالوں کو ہنسوے“‏

2 ہنسوا درانتی کی طرح کا ایک آلہ تھا جس کو پکڑنے کے لیے دستہ لگا ہوتا تھا۔ اِس کے ذریعے انگور کی بیل کی کانٹ چھانٹ کی جاتی تھی۔—‏یسع 18:‏5‏۔‏

تلوار اور بھالا
پھالا اور ہنسوا
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں