یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جون ص.‏ 5
  • یہوواہ شکستہ دل لوگوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ شکستہ دل لوگوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کا رحم ہمیں مایوسی سے بچاتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • آپ یہوواہ خدا سے معافی حاصل کر سکتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • یہوواہ شکستہ دل کی حقارت نہیں کرتا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • اعتراف روحانی شفا کا باعث بنتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جون ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ زبور 45-‏51

یہوواہ شکستہ دل لوگوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گا

جب ناتن نبی نے داؤد کو ایک امیر آدمی کی مثال دی جس نے ایک غریب کی بھیڑ لے لی تو داؤد کے ضمیر نے اُنہیں جھنجھوڑا۔‏

داؤد نے بت‌سبع کے ساتھ زِنا کر کے بڑا سنگین گُناہ کِیا تھا۔ جب ناتن نبی نے داؤد کو اُن کے گُناہ کا احساس دِلایا تو اُن کے ضمیر نے اُنہیں جھنجھوڑا اور اُنہوں نے خاکساری سے اپنے گُناہ کو تسلیم کِیا۔ اِس واقعے کے بعد داؤد نے زبور 51 لکھا۔—‏2-‏سمو 12:‏1-‏14‏۔‏

حالانکہ داؤد نے گُناہ کِیا تھا پھر بھی وہ دوبارہ خدا کی قربت حاصل کر سکتے تھے

51:‏3، 4،‏ 8-‏12،‏ 17

  • جب تک داؤد نے اپنے گُناہ کا اِعتراف نہ کِیا اور اِس سے توبہ نہ کی، اُن کا ضمیر اُنہیں کوستا رہا۔‏

  • خدا کی خوشنودی کھو دینے کے بعد داؤد اِتنے کرب سے گزر رہے تھے کہ اُنہیں لگا جیسے اُن کی ہڈیاں توڑ دی گئی ہوں۔‏

  • داؤد نے خدا سے درخواست کی کہ وہ اُن کا گُناہ معاف کرے، اُنہیں دوبارہ سے اپنی قربت میں آنے کا موقع دے اور پہلے جیسی خوشی عطا کرے۔‏

  • داؤد نے یہوواہ سے مدد مانگی تاکہ وہ پھر سے اُس کی مرضی کے مطابق چل سکیں۔‏

  • داؤد کو یقین تھا کہ یہوواہ اُن کا گُناہ معاف کر دے گا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں