مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
جون میں ہم نے 17 ہزار 538 سے زیادہ کتابیں، بروشر اور رسالے پیش کیے۔ واقعی اِس مہینے بہت سے لوگوں کے دل میں بادشاہت کا بیج بویا گیا۔ آئیں، ہم اُن لوگوں کی مدد کرنے کی پوری کوشش کرتے رہیں جو سچائی کے پیغام میں دلچسپی دِکھاتے ہیں۔