مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
ہم یہ بتا کر بہت خوش ہیں کہ پچھلے خدمتی سال کی نسبت 2014ء کے خدمتی سال میں پاکستان میں مُنادی کے کام میں 7 فیصد اِضافہ ہوا ہے۔ ہمیں بہت خوشی ہے کہ پاکستان میں یہوواہ خدا کے عظیم نام کی بڑائی ہو رہی ہے اور ہم اِس کام میں حصہ لے سکتے ہیں۔—امثا 15:30۔