یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏13 ص.‏ 8
  • اِعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 12/‏13 ص.‏ 8

اِعلانات

◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ دسمبر‏:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا پھر اِن پرچوں میں سے کوئی ایک پرچہ:‏ کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟‏ پُرامن نئی دُنیا میں زندگی،‏ کیا یہ دُنیا بچ جائے گی؟‏ افسردہ دلوں کے لئے تسلی،‏ درحقیقت دُنیا پر کون حکمرانی کرتا ہے؟‏ جنوری‏:‏ بادشاہتی خبر نمبر ۸۳ کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟‏ کو تقسیم کرنے کی مہم۔ فروری‏:‏ خدا کی طرف سے خوشخبری یا اِن بروشروں میں سے کوئی ایک:‏ خدا کی سنیں،‏ خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں،‏ آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏ مارچ اور اپریل:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ جب آپ کسی شخص سے دوبارہ ملنے کے لئے جاتے ہیں تو اُسے کتاب پاک صحائف کی تعلیم پیش کریں یا پھر اُس کی تعلیم کے لحاظ سے بروشر خدا کی سنیں یا پھر خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کریں اور بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔‏

◼ سن ۲۰۱۵ء میں یسوع مسیح کی یادگاری تقریب جمعہ ۳ اپریل کو منائی جائے گی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں