مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
فروری کے مہینے میں مُنادی کے کام میں ۱۵ ہزار ۲۹۳ گھنٹے صرف کئے گئے۔ اب تک اِس خدمتی سال کے کسی اَور مہینے میں اِتنے گھنٹے صرف نہیں کئے گئے ہیں۔ فروری ۲۰۱۰ء کی نسبت گھنٹوں کی تعداد ۲۴ فیصد زیادہ ہے۔ دُعا ہے کہ یہوواہ خدا آئندہ بھی پاکستان میں بادشاہت کی خوشخبری سنانے کی کوششوں کو برکت سے نوازے۔