یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏10 ص.‏ 8
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 5/‏10 ص.‏ 8

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے مئی:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے رسالے۔ جب آپ لوگوں سے دوبارہ ملاقات کرتے ہیں تو اُن لوگوں کے پاس بھی جائیں جو یسوع مسیح کی موت کی یادگاری یا دیگر خاص موقعوں پر آتے ہیں۔ اُنہیں کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں پیش کریں اور اُن کے ساتھ بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔ جون:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ اگر کسی شخص کے پاس پہلے سے یہ کتاب موجود ہے تو مبشر ۱۹۲ صفحوں والی ایسی کتابیں پیش کر سکتے ہیں جن کا رنگ اُڑ گیا ہے یا جو سن ۱۹۹۲ سے پہلے شائع ہوئی ہیں۔ جولائی اور اگست:‏ بتیس صفحوں والے اِن بروشروں میں سے کوئی بھی پیش کریں:‏ کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟،‏ زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!‏،‏ جاگتے رہو!‏،‏ آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں اور سب لوگوں کے لئے ایک کتاب۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں