مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
ہم اُن ۹ بہنبھائیوں کو خوشآمدید کہتے ہیں جنہوں نے نومبر کے مہینے میں بپتسمہ لیا۔ بِلاشُبہ یہ بڑی محنت کے ساتھ واپسی ملاقاتیں کرنے اور بائبل سے مطالعے کرانے کا نتیجہ ہے۔ نومبر ۲۰۰۸ کی نسبت نومبر ۲۰۰۹ کے دوران لٹریچر کی پیشکش، واپسی ملاقاتوں اور بائبل مطالعوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔