مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ
دسمبر ۲۸، ۲۰۰۹ سے شروع ہونے والے ہفتے کے دوران مسیحی خدمتی سکول کے اِعادے میں مندرجہذیل سوالات پر غور کِیا جائے گا۔
۱. آجکل مسیحی استثنا ۱۴:۱ میں درج اصول کا اطلاق کیسے کر سکتے ہیں؟ [م۰۵ ۱/۱ ص. ۲۸؛ م۰۴ ۱۵/۹ ص. ۲۷ پ. ۲]
۲. آجکل استثنا ۲۰:۵-۷ کو مسیحی کلیسیا پر کیسے لاگو کِیا جا سکتا ہے؟ [م۰۴ ۱۵/۹ ص. ۲۷ پ. ۳]
۳. استثنا ۲۲:۱۰ میں درج اصول غیرشادیشُدہ مسیحیوں کو شادی کے لئے ساتھی کا انتخاب کرنے میں کیسے مدد دے سکتا ہے؟ [م۰۳ ۱۵/۱۰ ص. ۳۲]
۴. اجلاسوں پر سننے کے لئے بچوں کی کس حد تک حوصلہافزائی کی جانی چاہئے؟ (است ۳۱:۱۲) [م۰۴ ۱۵/۹ ص. ۲۷؛ م۰۰ ۱۵/۳ ص. ۱۶ پ. ۷]
۵. والدین استثنا ۳۲:۹، ۱۱، ۱۲ میں درج تمثیل سے کیسے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں جس میں اسرائیلی قوم کے لئے یہوواہ کی محبت کو بیان کِیا گیا ہے؟ [م۰۱ ۱/۱۰ ص. ۹ پ. ۷-۹]
۶. راحب نے بادشاہ کے آدمیوں کو اسرائیلی جاسوسوں کے متعلق غلط معلومات دیں، اِس سے ہم کیا سمجھتے ہیں؟ (یشو ۲:۴، ۵) [م۰۴ ۱/۱۲ ص. ۸ پ. ۶]
۷. یشوع ۳:۱۵، ۱۶ میں درج اسرائیلیوں کی مثال سے ہم کیا سبق سیکھتے ہیں؟ [م۰۴ ۱/۱۲ ص. ۹ پ. ۵]
۸. یشوع نے جس طریقے سے عکن کی چوری کے معاملے کو نپٹایا اِس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (یشو ۷:۲۰-۲۵) [م۰۴ ۱/۱۲ ص. ۱۱ پ. ۴]
۹. یشوع ۹:۲۲، ۲۳ خدا کے کلام کی یقینی تکمیل کو کیسے نمایاں کرتی ہے؟ [م۰۴ ۱/۱۲ ص. ۱۱ پ. ۳؛ ایسآئی ص. ۴۴ پ. ۱۳]
۱۰. کالب کی مثال سے ہم کیا حوصلہافزائی حاصل کر سکتے ہیں؟ (یشو ۱۴:۸، ۱۰-۱۲) [م۰۴ ۱/۱۲ ص. ۱۲ پ. ۲]