یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏09 ص.‏ 8
  • مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 8/‏09 ص.‏ 8

مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ

سن ۲۰۰۹ کے دوران ہر مہینے پیش کئے جانے والے رسالوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔ اِس سال اپریل کے دوران ۱۰ ہزار ۱۰۷ رسالے پیش کئے گئے۔ اِس سال اپریل کے مہینے میں امدادی پائنیر خدمت میں حصہ لینے والے مبشروں کی تعداد گزشتہ سال کی نسبت دُگنی تھی۔ اِن میں سے ہر ایک نے اوسطاً ۴۳ رسالے پیش کئے۔ رسالوں کی یہ شاندار تقسیم یقیناً عمدہ گواہی کا باعث بنے گی اور اِس سے واپسی ملاقاتیں کرنے میں مدد ملے گی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں