یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏07 ص.‏ 5
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 9/‏07 ص.‏ 5

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے ستمبر:‏ کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ اکتوبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی انفرادی کاپیاں۔ جہاں دلچسپی دکھائی جاتی ہے وہاں بائبل مطالعہ شروع کرانے کے لئے اشتہار کیا آپ بائبل کی بابت مزید جاننا چاہتے ہیں؟‏ پیش کریں اور اس پر بات‌چیت کریں۔ نومبر:‏ بائبل کہانیوں کی میری کتاب۔‏ اگر کوئی شخص کہتا ہے کہ میرے بچے نہیں ہیں تو اُسے جاگتے رہو!‏ بروشر پیش کریں۔ دسمبر:‏ کتاب عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا۔‏

▪ ستمبر میں پانچ ہفتے اور پانچ اتوار ہیں اِس لئے یہ مہینہ امدادی پائنیر خدمت کے لئے نہایت موزوں ہوگا۔‏

▪ تمام کلیسیائیں اگلے لٹریچر آرڈر کے ساتھ ۲۰۰۷ کے واچ‌ٹاور اور اویک!‏ کی جِلدوں، واچ‌ٹاور پبلیکیشنز انڈیکس ۲۰۰۷ اور سی‌ڈی‌روم پر واچ‌ٹاور لائبریری—‏۲۰۰۷ ایڈیشن کے لئے درخواست بھیج سکتی ہیں۔ براہِ‌مہربانی اس بات کو یاد رکھیں کہ واچ‌ٹاور لائبریری—‏۲۰۰۷ ایڈیشن بپتسمہ‌یافتہ مبشروں کے لئے دستیاب ہے اور اِسے کلیسیا کے ذریعے ہی حاصل کِیا جا سکتا ہے۔‏

▪ دسمبر کے خدمتی اجلاس میں ویڈیو جیہوواز وٹنسیز—‏آرگنائزڈ ٹو شیئر دی گُڈ نیوز پر بات‌چیت کی جائے گی۔ اگر ضرورت ہو تو اس کے لئے کلیسیا کے ذریعے جلدازجلد درخواست بھیجی جانی چاہئے۔‏

▪ سن ۲۰۰۸ میں خاص عوامی تقریر مارچ ۳۱ سے شروع ہونے والے ہفتے میں پیش کی جائے گی۔ تقریر کے عنوان کا اعلان بعد میں کِیا جائے گا۔ جن کلیسیاؤں میں اِس ہفتے کے دوران سرکٹ اوورسیئر کا دورہ یا اسمبلی ہے وہاں خاص تقریر اس سے اگلے ہفتے پیش کی جائے گی۔ کسی بھی کلیسیا میں خاص تقریر مارچ ۳۱ سے پہلے پیش نہیں کی جانی چاہئے۔‏

▪ صدارتی نگہبان یا اُس کی طرف سے نامزد کسی شخص کو جون، جولائی اور اگست کے مہینوں کے حسابات کی جانچ‌پڑتال کر لینی چاہئے۔ جب یہ مکمل ہو جائے تو اگلی حسابی رپورٹ پڑھنے کے بعد کلیسیا کے سامنے اس کا اعلان کریں۔—‏انسٹرکشنز فار کانگریگیشن اکاؤنٹنگ (‎S-27‎) دیکھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں