یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏05 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
خدم 9/‏05 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی ستمبر ۱۵

‏”‏دُنیا کے تمام حصوں میں رہنے والے لوگوں نے یسوع مسیح کی بابت سن رکھا ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ وہ محض ایک عظیم شخص تھا۔ دیگر قادرِمطلق خدا کے طور پر اُسکی پرستش کرتے ہیں۔ آپکا یسوع مسیح کی بابت کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ درست طور پر بیان کرتا ہے کہ وہ کون تھا، کہاں سے آیا تھا اور اب کہاں ہے۔“‏ پڑھیں یوحنا ۱۷:‏۳‏۔‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏زیادہ‌تر والدین اس بات کا انتخاب کرتے ہیں کہ اُنکے بچے کس قسم کے پروگرام دیکھیں گے۔ کیا آپ اپنے خاندان کیلئے مناسب فلموں کا انتخاب کرنا مشکل پاتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔ اسکے بعد افسیوں ۴:‏۱۷ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ والدین مناسب تفریح کا انتخاب کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔“‏

مینارِنگہبانی اکتوبر ۱

سرِورق کا سوال پڑھیں۔ اسکے بعد پوچھیں:‏ ”‏کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کس نشان کی بابت بیان کرتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ اسکے بعد متی ۲۴:‏۳ پڑھیں۔]‏ مینارِنگہبانی کے اس شمارے میں اس نشان کے پانچ بنیادی نکات پر بات کی گئی ہے اور یہ بھی واضح کِیا گیا ہے کہ ہمیں انہیں پہچاننے کی ضرورت کیوں ہے۔“‏ صفحہ ۶ کا بکس دیکھیں۔‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏بہتیرے لوگ صاف‌ستھرے ماحول میں رہنا چاہتے ہیں۔ آپکے خیال میں اپنے اردگرد کی حالتوں کو بہتر بنانے کیلئے کیا کِیا جا سکتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ اپنے گھر اور اردگرد کے ماحول کو بہتر بنانے کے سلسلے میں کچھ عملی مشورے دیتا ہے۔ یہ بیان کرتا ہے کہ خاندان کے تمام افراد گھر اور اردگرد کے ماحول کو صاف‌ستھرا رکھنے میں کیسے حصہ لے سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں