اعلانات
▪ لٹریچر پیشکش برائے جولائی اور اگست: کوئی بھی ۳۲ صفحات کا بروشر استعمال کِیا جا سکتا ہے: کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟، زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!، ”دیکھو! مَیں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں،“ وہ حکومت جو فردوس لائیگی، مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟ ستمبر: اس ماہ سے جب نیا خدمتی سال شروع ہوتا ہے تو مطالعے شروع کرانے کے پیشِنظر علم کی کتاب پیش کی جائے گی۔ اکتوبر: مینارِنگہبانی اور جاگو! جہاں دلچسپی دکھائی جاتی ہے وہاں تقاضا بروشر پیش کریں اور بائبل مطالعے شروع کرنے کی خاص کوشش کریں۔
▪ ستمبر سے سرکٹ اوورسیئر عوامی تقریر بعنوان ”سچے خدا کا خوف کیوں مانیں؟“ پیش کریگا۔