اعلانات
▪ لٹریچر پیشکش برائے جون: علم کی کتاب یا تقاضا بروشر پیش کریں۔ اگر صاحبِخانہ کے پاس یہ مطبوعات پہلے سے موجود ہیں تو کلیسیا کے سٹاک میں موجود کوئی اَور موزوں بروشر استعمال کریں۔ جولائی اور اگست: مندرجہذیل ۳۲ صفحات کے بروشرز میں سے کوئی ایک: کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟، زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!، ”دیکھو! مَیں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں،“ شُڈ یو بیلیو اِن دی ٹرینٹی؟، دی ڈیوائن نیم دیٹ وِل انڈیوَر فارایور، وہ حکومت جو فردوس لائیگی، مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟، وَٹ از دی پرپز آف لائف؟—ہاؤ کین یو فائنڈ اِٹ؟ اور وین سموَن یو لوَ ڈائز۔ جہاں موزوں ہو وہاں سب لوگوں کیلئے ایک کتاب، اے سیٹسفائنگ لائف—ہاؤ ٹو اٹین اٹ، آور پرابلمز—ہو وِل ہلپ اس سالو دیم؟ سپرٹس آف دی ڈیڈ—کین دے ہلپ یو اور ہارم یو؟ ڈو دے رئیلی ایگزسٹ؟ اور وِل دیئر ایور بی اے ورلڈ ودآوٹ وار؟ بروشر پیش کئے جا سکتے ہیں۔ ستمبر: خاندانی خوشی کا راز۔