یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏02 ص.‏ 12
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
خدم 9/‏02 ص.‏ 12

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مِینارِنگہبانی ستمبر ۱۵

‏”‏ہزاروں لوگ ’‏مُقدسین‘‏ کے خاص قوت رکھنے کے معتقد اور اُن سے دُعا کرنے کو مفید سمجھتے ہیں۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں یسوع مسیح نے کیا فرمایا تھا۔ [‏یوحنا ۱۴:‏۶ پڑھیں۔]‏ یہ بات ’‏مُقدسین‘‏ کے ذریعے دُعا کرنے کی بابت بعض لوگوں کے دل میں شک پیدا کرتی ہے۔ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ اس اہم موضوع پر بات‌چیت کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ ستمبر ۲۲

‏”‏آجکل بہتیرے لوگ حیاتیاتی ہتھیاروں سمیت دہشت‌گردی کی بابت فکرمند ہیں۔ آپکے خیال میں کیا انسانی حکومتیں اس دُنیا کو دہشت‌گردی سے آزاد کر سکتی ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل اس سلسلے میں خدا کے مقصد کو ظاہر کرتی ہے۔ [‏حزقی‌ایل ۳۴:‏۲۸ پڑھیں۔]‏ اویک!‏ کا یہ شمارہ اس میں شامل بعض مسائل کا جائزہ لیتا ہے۔“‏

مِینارِنگہبانی اکتوبر ۱

‏”‏بہتیرے لوگ اپنے چوگرد رونما ہونے والے تمام مسائل—‏جنگ، جُرم اور دہشت‌گردی—‏کے خاتمے کی بابت سوچتے ہیں۔ آپ کی رائے کیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل یہ تسلی‌بخش یقین‌دہانی کراتی ہے۔ [‏زبور ۳۷:‏۱۰، ۱۱ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ واضح کرتا ہے کہ خدا نے ابھی تک بُرائی اور اس سے پیدا ہونے والی تکلیف کا خاتمہ کیوں نہیں کِیا۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر ۸

‏”‏آجکل سنگل پیرنٹ خاندانوں کی تعداد میں بظاہر حیرت‌انگیز اضافہ ہو رہا ہے۔ بائبل ظاہر کرتی ہے کہ ہمارا خالق ان کے لئے رحم محسوس کرتا ہے۔ [‏زبور ۱۴۶:‏۹ پڑھیں۔]‏ اویک!‏ کا یہ شمارہ ظاہر کرتا ہے کہ بائبل اُصول کیسے بچوں کی کامیاب پرورش میں سنگل پیرنٹس کی مدد کر سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں