یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 9/‏98 ص.‏ 3
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
خدم 9/‏98 ص.‏ 3

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے ستمبر:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ اکتوبر:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی انفرادی کاپیاں۔ واپسی ملاقات پر جہاں دلچسپی پائی جاتی ہے وہاں سالانہ چندے پیش کئے جا سکتے ہیں۔ نومبر:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ دسمبر:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے کے ساتھ نیو ورلڈ ٹرانسلیشن۔‏

▪ صدارتی نگہبان یا اُسکی طرف سے نامزد کسی شخص کو یکم ستمبر تک یا اُسکے بعد جتنی جلدی ممکن ہو کلیسیا کے حسابات کی جانچ پڑتال کرنی چاہئے۔ اسکے بعد کلیسیا کے سامنے اِسکا اعلان کریں۔‏

▪ بزرگوں کو یاددہانی کرائی جاتی ہے کہ خارج‌شدہ یا قطع‌تعلق کر لینے والے اشخاص کے سلسلے میں جو شاید دوبارہ بحال ہونے کی طرف مائل ہیں، اپریل ۱۵، ۱۹۹۱ کے واچ‌ٹاور کے صفحات ۲۱-‏۲۳ پر فراہم‌کردہ ہدایات پر نظرثانی کریں۔‏

▪ کلیسیا سے رفاقت رکھنے والے افراد کو مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے لئے تمام نئے اور تجدیدشدہ اور اپنے ذاتی سالانہ چندے کلیسیا کے ذریعے بھیجنے چاہئیں۔‏

▪ سوسائٹی لٹریچر کے لئے پبلشروں کی انفرادی درخواستوں کو پورا نہیں کرتی۔ لٹریچر کے لئے کلیسیا کی ماہانہ درخواست سوسائٹی کو بھیجنے سے پہلے صدارتی نگہبان کو اعلان کرانا چاہئے تاکہ ذاتی لٹریچر حاصل کرنے کے خواہشمند حضرات لٹریچر کی ذمہ‌داری سنبھالنے والے بھائی سے رابطہ کر سکیں۔ براہِ‌مہربانی اُن مطبوعات کو یاد رکھیں جو خصوصی درخواست پر ملنے والے آئٹمز ہیں۔‏

▪ سوسائٹی کے پاس ۱۹۵۱ اور ۱۹۵۹ کے انگریزی واچ‌ٹاور کی مجلد جلدیں دستیاب ہیں۔ پبلشر یا ان مطبوعات کو حاصل کرنے کی خواہشمند نئی کلیسیائیں، اب کلیسیا کے ذریعے آرڈر بھیج سکتی ہیں۔ (‏دیکھیں ہماری بادشاہتی خدمتگزاری، اپریل ۱۹۹۷، سوالی بکس، دی واچ‌ٹاور، نومبر ۱، ۱۹۹۴، صفحات ۲۸-‏۳۱۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں