یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏98 ص.‏ 7
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
خدم 6/‏98 ص.‏ 7

اعلانات

◼ لٹریچر پیشکش برائے جون:‏ ۱۹۲ صفحات کی مندرجہ‌ذیل کتابوں میں سے کوئی کتاب جو شاید کلیسیا کے سٹاک میں موجود ہے:‏ ہیپی‌نس—‏ہاؤ ٹو فائنڈ اِٹ، ”‏لٹ یوئر کنگڈم کم،“‏ لِسننگ ٹو دی گریٹ ٹیچر، سروائیول اِن‌ٹو اے نیو ارتھ، ٹرو پیس اینڈ سیکیورٹی—‏ہاؤ کین یو فائنڈ اِٹ؟، یونائٹیڈ ان ورشپ آف دی اونلی ٹرو گاڈ، ورلڈوائڈ سیکیورٹی انڈر دی ”‏پرنس آف پیس،“‏ اور یوئر یوتھ—‏گیٹنگ دی بیسٹ آؤٹ آف اِٹ۔ جولائی اور اگست:‏ مندرجہ‌ذیل ۳۲ صفحات کے بروشروں میں سے کوئی بھی استعمال کِیا جا سکتا ہے:‏ ”‏دیکھو!‏ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا رہا ہوں،“‏ زمین پر ابد تک زندگی کا لطف اُٹھائیں!‏، وہ حکومت جو فردوس لائے گی، اور یہوؔواہ کے گواہ بیسویں صدی میں۔ جہاں موزوں ہو تو بروشر سب لوگوں کیلئے ایک کتاب پیش کِیا جا سکتا ہے۔ ستمبر:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ متبادل پیشکش کے طور پر، ہمیشہ زندہ کتاب پیش کی جا سکتی ہے۔‏

◼ صدارتی نگہبان یا اُس کی طرف سے نامزد کسی شخص کو جون ۱ یا اُس کے بعد جتنی جلدی ممکن ہو کلیسیا کے حسابات کا آڈٹ کرنا چاہئے۔ جب یہ ہو جائے تو کلیسیا کے سامنے اعلان کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں