یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏98 ص.‏ 3
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
خدم 2/‏98 ص.‏ 3

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے فروری:‏ کلیسیا کے سٹاک میں موجود ۱۹۲ صفحات کی کوئی بھی کتاب جو ۱۹۸۵ سے پہلے شائع ہوئی ہو۔ کلیسیائیں سٹاک کے ختم ہونے تک ۲۰ روپے کی خصوصی پیشکش پر سچائی جو باعثِ‌ابدی زندگی ہے پیش کر سکتی ہیں۔ مارچ:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ گھریلو بائبل مطالعے شروع کرنے پر توجہ دیں۔ اپریل اور مئی:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی انفرادی کاپیاں۔‏

▪ سیکرٹری اور خدمتی نگہبان کو تمام ریگولر پائنیرز کی کارگزاری پر نظرثانی کرنی چاہئے۔ اگر کسی کو گھنٹوں کا تقاضا پورا کرنے میں مشکل کا سامنا ہے تو بزرگوں کو مدد دینے کا بندوبست کرنا چاہئے۔ تجاویز کیلئے، سوسائٹی کے اکتوبر ۱، ۱۹۹۳ اور اکتوبر ۱، ۱۹۹۲ کے خطوط (‎S-201‎) کا اعادہ کریں۔ نیز ستمبر ۱۹۸۶ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے ضمیمے کے پیراگراف ۱۲-‏۲۰ کو بھی دیکھیں۔‏

▪ مارچ ۱۹۹۸ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے شمارے میں کلیسیاؤں کو مطلع کر دیا جائیگا کہ مئی ۴، ۱۹۹۸ کے ہفتے سے شروع کر کے ستمبر ۱۴، ۱۹۹۸ کے ہفتے تک کلیسیائی کتابی مطالعے میں کونسی اشاعت پر غور کِیا جائیگا۔‏

▪ نئی مطبوعات دستیاب:‏

سب لوگوں کیلئے ایک کتاب—‏اردو

بائبل مباحثے شروع کرنے اور جاری رکھنے کا طریقہ—‏اردو

بائبل کی بنیادی تعلیمات—‏اردو

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں