یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏97 ص.‏ 3
  • ‏”‏ہماری طرف سے کون جائیگا؟“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏ہماری طرف سے کون جائیگا؟“‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • ملتا جلتا مواد
  • پائنیر خدمتگزاری کی برکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
  • کیا آپ اپنی خدمت کو بڑھا سکتے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • کیا آپ یہوواہ کی تعظیم کرنے کیلئے مزید کام کر سکتے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • رضاکارانہ خدمت کا جذبہ برکات کا باعث بنتا ہے
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
خدم 7/‏97 ص.‏ 3

‏”‏ہماری طرف سے کون جائیگا؟“‏

جب یہوواہ نے یہ سوال اُٹھایا تھا تو یسعیاہ نے فوراً جواب دیا:‏ ”‏مَیں حاضر ہوں!‏ مجھے بھیج۔“‏ (‏یسعیاہ ۶:‏۸‏)‏ چونکہ آج بھی فصل بہت زیادہ ہے اِسلئے اب بھی یہی پکار سنائی دے رہی ہے۔ مزید کُل‌وقتی کارکنوں—‏ریگولر پائنیروں—‏کی فوری ضرورت ہے!‏ (‏متی ۹:‏۳۷‏)‏ کیا آپ رضاکارانہ پیشکش کیلئے آمادہ ہیں؟ اگر ایسا ہے تو یکم ستمبر، ۱۹۹۸ کے خدمتی سال کا آغاز، ایک پائنیر کے طور پر اندراج کرانے کیلئے عمدہ وقت ہوگا۔ کیوں نہ بزرگوں سے ایک درخواست فارم حاصل کریں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں