یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏95 ص.‏ 2
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
خدم 4/‏95 ص.‏ 2

تھیوکریٹک خبریں

وسطی افریقی ریپبلک:‏ ۱،۸۴۶ پبلشروں کی نئی انتہائی تعداد کیساتھ اکتوبر کے مہینے کے دوران خدمتی کارگزاری نمایاں تھی۔ اسپیشل اسمبلی ڈے پروگراموں کو ۱۹ مقامات پر پیش کِیا گیا جہاں پر کُل حاضری ۵،۵۷۷ تھی اور ۳۲ اشخاص نے بپتسمہ لیا۔‏

میکسیکو:‏ نومبر میں ۴۱۱،۲۹۲ پبلشروں نے رپورٹ دی۔ یہ ایک اَور نئی انتہائی تعداد تھی۔‏

سری لنکا:‏ نومبر میں رپورٹ دینے والے پبلشر ۱،۸۷۳ تھے، ۹ فیصد کا ایک عمدہ اضافہ۔‏

تائیوان:‏ ۲،۵۲۳ پبلشروں کی انتہائی تعداد کے علاوہ نومبر کی رپورٹ نے ۴۴،۵۱۴ واپسی ملاقاتوں اور ۴،۲۳۴ بائبل مطالعوں کی ایک نئی انتہائی تعداد کو ظاہرکِیا۔‏

وِرجن جزائر (‏امریکی)‏:‏ نومبر میں کُل ۷۷۸ بائبل مطالعوں کے ساتھ ۶۴۷ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد بڑی خوشی کا باعث ہوئی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں