یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م19 دسمبر ص.‏ 32
  • JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
م19 دسمبر ص.‏ 32

JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد

نوجوانوں کا سوال

مَیں اپنے وقت کا صحیح اِستعمال کیسے کر سکتا ہوں؟‏

پانچ ایسے مشوروں پر غور کریں جن کی مدد سے آپ اپنے بیش‌قیمت وقت کو ضائع کرنے سے بچ سکتے ہیں۔‏

‏(‏حصہ ”‏پاک کلام کی تعلیمات“‏ کے تحت ”‏نوجوان“‏ میں ”‏نوجوانوں کے سوال“‏ پر جائیں۔)‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

ایک سیپ‌نما جان‌دار کی گوند

ایک سیپ‌نما جان‌دار ایسی گوند خارج کرتا ہے جو اِنسانوں کی بنائی ہوئی کسی بھی گوند سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔ سائنس‌دانوں نے حال ہی میں دریافت کِیا ہے کہ اِن جان‌داروں کے گیلی سطحوں پر چپکے رہنے کا راز کیا ہے۔‏

‏(‏حصہ ”‏پاک کلام کی تعلیمات“‏ کے تحت ”‏سائنس اور بائبل“‏ میں ”‏کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟“‏ پر جائیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں