JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
’یونتن کا دل داؤد کے دل سے مل گیا‘
یونتن اور داؤد کے پسمنظر اور عمروں میں کافی فرق تھا۔ تو پھر وہ اِتنے گہرے دوست کیسے بن گئے؟ ہم دوست بناتے وقت اُن کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”خدا پر ایمان“ میں ”اِن جیسا ایمان ظاہر کریں“ کو دیکھیں۔)
کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟
بڑھئی چیونٹی—ایک صفائیپسند کیڑا
اِس چھوٹی سی چیونٹی کی زندگی کا دارومدار اِس بات پر ہے کہ اِس کے اینٹینوں کی حالت صاف ستھری رہے۔ دیکھیں کہ یہ چیونٹی اِس اہم کام کو کیسے سرانجام دیتی ہے۔
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”سائنس اور بائبل“ میں ”کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟“ کو دیکھیں۔)