JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟
سائنسدانوں نے آکٹوپس کے لچکدار بازو کا مشاہدہ کر کے ایک ایسا آلہ ایجاد کِیا ہے جسے جسم میں کیے گئے چھوٹے سوراخوں میں داخل کر کے آپریشن کِیا جا سکتا ہے۔
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”سائنس اور بائبل“ میں ”کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟“ کو دیکھیں۔)
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
”مَیں اپنے ہی ہاتھوں اپنی قبر کھود رہا تھا“
آسکر سرپاس جو کبھی ایک پُرتشدد گینگ کے رُکن ہوا کرتے تھے، پورے یقین سے یہ کہتے ہیں کہ اگر اُنہوں نے خدا کے کلام سے تعلیم حاصل نہ کی ہوتی تو آج وہ زندہ نہ ہوتے۔ دیکھیں کہ اُنہیں اپنی بگڑی زندگی سنوارنے کی ترغیب کیسے ملی۔
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”خوشی اور اِطمینان“ میں ”پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے“ کو دیکھیں۔)