JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟
ڈالفن میں ماحول کا جائزہ لینے کی حیرتانگیز صلاحیت
بوتل جیسی ناک والی ڈالفن کی اِس صلاحیت سے متاثر ہو کر سائنسدان ایک ایسا جدید آلہ ایجاد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جسے زیرِآب اِستعمال کِیا جا سکے۔
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”سائنس اور بائبل“ میں ”کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟“ کو دیکھیں۔)
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
اپنے بچے کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اُس کی مدد کریں
اگر آپ بچے پر پڑھائی کرنے کا دباؤ ڈالیں گے تو وہ سکول میں اور گھر میں پریشانی کا شکار ہو جائے گا۔ والدین، یہ بھانپنے کی کوشش کریں کہ آپ کے بچے کے اِمتحان میں بُرے نمبر کیوں آتے ہیں۔
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”شادی اور گھریلو زندگی“ میں ”بچوں کی پرورش“ کو دیکھیں۔)