یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م19 مارچ ص.‏ 32
  • JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
م19 مارچ ص.‏ 32

JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

پھل کی مکھی کی تیزی سے سمت بدلنے کی صلاحیت

پھل کی مکھی ایک جنگی طیارے کی طرح تیزی سے سمت بدلنے کے قابل ہے۔ البتہ یہ صرف ایک سیکنڈ سے بھی بہت کم وقت میں ایسا کر سکتی ہے۔ اِس چھوٹی سی مکھی میں یہ صلاحیت کیسے آ گئی؟‏

‏(‏حصہ ”‏پاک کلام کی تعلیمات“‏ کے تحت ”‏سائنس اور بائبل“‏ پر جائیں۔)‏

پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے

‏”‏میرے پاس ہر وہ چیز تھی جس کی مجھے خواہش تھی“‏

سٹیفن اپنی جوانی میں ایک کامیاب اور مشہور موسیقار تھے۔ لیکن پھر بھی وہ اپنی زندگی میں خالی پن محسوس کرتے تھے۔ اُن کی زندگی کیسے بامقصد ہوئی اور اُنہیں حقیقی خوشی کیسے حاصل ہوئی؟‏

‏(‏حصہ ”‏پاک کلام کی تعلیمات“‏ کے تحت ”‏خوشی اور اِطمینان“‏ پر جائیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں