یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌ع18 نمبر 3 ص.‏ 2
  • تعارف

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تعارف
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2018
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا اِنسانوں کو مصیبت میں دیکھ کر کیسا محسوس کرتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2018
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2018
م‌ع18 نمبر 3 ص.‏ 2

تعارف

کیا خدا کو آپ کی فکر ہے؟‏

جب کوئی آفت یا مصیبت آتی ہے یا کوئی مر جاتا ہے تو شاید ہم سوچیں کہ کیا خدا یہ سب دیکھ رہا ہے اور کیا اُسے ہماری فکر ہے۔ پاک کلام میں بتایا گیا ہے:‏

‏”‏کیونکہ یہوواہ کی آنکھیں نیک لوگوں پر ہیں اور اُس کے کان اُن کی اِلتجاؤں کو سنتے ہیں۔ لیکن یہوواہ اُن کے خلاف ہے جو بُرے کام کرتے ہیں۔“‏—‏1-‏پطرس 3:‏12‏۔‏

اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا ہماری مدد کیسے کرتا ہے اور وہ مصیبتوں کو ختم کرنے کے لیے کیا کر رہا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں