یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌ع17 نمبر 1 ص.‏ 1
  • پاک کلام کو پڑھیں اور فائدہ حاصل کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پاک کلام کو پڑھیں اور فائدہ حاصل کریں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
م‌ع17 نمبر 1 ص.‏ 1
‏”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 1 2017ء | پاک کلام کو پڑھیں اور فائدہ حاصل کریں

پاک کلام کو پڑھیں اور فائدہ حاصل کریں

نمبر 1 2017ء

© 2016 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania

اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔‏

عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔‏

جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِ‌مُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ‏”‏اُردو ریوائزڈ ورشن“‏ سے لیے گئے ہیں اور کتابِ‌مُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِ‌مُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’‏ ‘‏ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔‏

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کو کائنات کے خالق یہوواہ خدا کی بڑائی کرنے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ اِس رسالے کے ذریعے لوگوں کو یہ خوش‌خبری دی جاتی ہے کہ خدا کی آسمانی بادشاہت جلد ہی دُنیا سے بُرائی کو مٹائے گی اور زمین کو فردوس بنائے گی۔ اِس رسالے سے لوگوں کو یسوع مسیح پر ایمان لانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ یسوع مسیح نے اپنی جان قربان کی تاکہ ہم ہمیشہ کی زندگی حاصل کر سکیں اور اب وہ خدا کی بادشاہت کے بادشاہ کے طور پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ یہ رسالہ 1879ء سے مسلسل شائع ہو رہا ہے۔ اِس رسالے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اِس میں درج معلومات خدا کے کلام، بائبل پر مبنی ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں