مطالعے کا ایڈیشن
اکتوبر 2016ء
مطالعے کے مضامین: 28 نومبر–25 دسمبر 2016ء
© 2016 Watch Tower Bible Tract Society of Pennsylvania
سرِورق کی تصویر:
لکسمبرگ
دو بھائی مکینک کی دُکان میں ایک ملازم کو گواہی دے رہے ہیں۔ وہ اُس کی دلچسپی اُبھارنے کے لیے پرچہ بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟ اِستعمال کر رہے ہیں۔
آبادی:
5،62،958
مبشروں کی تعداد:
2،058
2015ء میں یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد:
3،895
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات اُردو ریوائزڈ ورشن سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ترجمہ نئی دُنیا سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔