مضامین کی فہرست
24-30 اکتوبر 2016ء کا ہفتہ
31 اکتوبر 2016ء–6 نومبر 2016ء کا ہفتہ
8 یہوواہ کی برکت پانے کے لیے زورآزمائی کرتے رہیں
پریشانیوں اور مشکلات کی وجہ سے ہم بےحوصلہ ہو سکتے ہیں اور ہمارے ہاتھ ڈھیلے پڑ سکتے ہیں۔ اِن مضامین میں ہم دیکھیں گے کہ یہوواہ خدا اپنے قوی ہاتھ کے ذریعے ہمیں ثابتقدم رہنے کے قابل کیسے بناتا ہے۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ ہمیں کن مخالفوں کا سامنا ہے اور ہم اِن پر کیسے غالب آ سکتے ہیں تاکہ ہم یہوواہ خدا کی برکت پا سکیں۔
14 عدالتوں میں خوشخبری کا دِفاع کرنے کا اعزاز
7-13 نومبر 2016ء کا ہفتہ
17 کیا آپ کے پہناوے سے خدا کی بڑائی ہوتی ہے؟
یہوواہ کے خادم چاہتے ہیں کہ اُن کا حلیہ اور پہناوا پاک کلام میں بتائے گئے اصولوں کے مطابق ہو۔ اِس لیے وہ مقامی طورطریقوں کا لحاظ کرتے ہیں اور صاف ستھرے اور حیادار کپڑے پہنتے ہیں۔ آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ بھی اپنے پہناوے سے خدا کی بڑائی کریں؟
22 خدا کی رہنمائی پر چلنے کے فائدے
14-20 نومبر 2016ء کا ہفتہ
23 نوجوانو، اپنے ایمان کو مضبوط بنائیں
21-27 نومبر 2016ء کا ہفتہ
28 والدین، اپنے بچوں کے دل میں ایمان کی بنیاد ڈالیں
اِن مضامین میں ہم دیکھیں گے کہ نوجوان اپنے ایمان کو مضبوط کرنے کے لیے اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو کیسے کام میں لا سکتے ہیں۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ والدین اپنے بچوں کے دل میں ایمان کی بنیاد کیسے ڈال سکتے ہیں۔