یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م16 جون ص.‏ 2
  • مضامین کی فہرست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مضامین کی فہرست
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
م16 جون ص.‏ 2

مضامین کی فہرست

3 یہوواہ خدا کو ”‏آپ کی فکر ہے“‏

1-‏7 اگست 2016ء کا ہفتہ

6 یہوواہ خدا—‏سب سے عظیم کمہار

8-‏14 اگست 2016ء کا ہفتہ

11 کیا آپ عظیم کمہار کے ہاتھوں میں نرم مٹی کی طرح ہیں؟‏

جب کمہار کوئی برتن بناتا ہے تو اُس کا پورا دھیان چاک پر گھومتی مٹی پر رہتا ہے۔ اِن دو مضامین میں ہم دیکھیں گے کہ یہوواہ خدا کس لحاظ سے ”‏ہمارا کمہار ہے“‏ اور ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم اُس کے ہاتھوں میں نرم مٹی کی طرح ہوں۔‏

16 قارئین کے سوال

15-‏21 اگست 2016ء کا ہفتہ

18 ‏’‏یہوواہ ہمارا خدا ایک ہی یہوواہ ہے‘‏

ہم سب مختلف ثقافتوں اور پس‌منظروں سے تعلق رکھتے ہیں اِس لیے یہ سمجھنا بہت اہم ہے کہ یہوواہ ہمارا خدا کس لحاظ سے ’‏ایک ہی یہوواہ‘‏ ہے اور اِس بات سے ہماری عبادت اور کلیسیا کے اِتحاد پر کیا اثر پڑتا ہے۔‏

22-‏28 اگست 2016ء کا ہفتہ

23 دوسروں کی غلطیوں پر صحیح ردِعمل دِکھائیں

تمام اِنسان غلطیاں کرتے ہیں۔ اگر خدا کے کسی خادم نے ہمیں ٹھیس پہنچائی ہے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ ایسی صورتحال میں صحیح ردِعمل کیا ہوتا ہے۔‏

28 ہیروں سے بھی زیادہ قیمتی

32 کیا آپ کو یاد ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں