یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م16 فروری ص.‏ 1-‏2
  • مضامین کی فہرست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مضامین کی فہرست
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
م16 فروری ص.‏ 1-‏2

مضامین کی فہرست

فروری 2016ء

© 2016 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania

3 آپ‌بیتی—‏یہوواہ خدا نے مجھے کامیابی بخشی

4-‏10 اپریل 2016ء کا ہفتہ

8 ابرہام—‏یہوواہ کے قریبی دوست

11-‏17 اپریل 2016ء کا ہفتہ

13 یہوواہ کے قریبی دوستوں کی مثال پر عمل کریں

اِن مضامین کی مدد سے ہم یہوواہ خدا کے ساتھ اپنی دوستی کو زیادہ مضبوط بنا سکیں گے۔ پہلے مضمون میں ہم ابرہام کی مثال پر غور کریں گے اور دوسرے میں ہم رُوت، حِزقیاہ اور یسوع کی ماں مریم کی مثال پر غور کریں گے۔‏

18 یہوواہ کی خدمت میں خوش رہیں

18-‏24 اپریل 2016ء کا ہفتہ

21 یہوواہ خدا کے وفادار رہیں

25 اپریل 2016ء–‏1 مئی 2016ء کا ہفتہ

26 یہوواہ خدا کے وفادار بندوں سے سیکھیں

اِن مضامین میں ہم بادشاہ داؤد اور اُن کے زمانے میں رہنے والے لوگوں کی زندگی پر غور کریں گے اور دیکھیں گے کہ ہم مشکل صورتحال میں خدا کے وفادار رہنے کے سلسلے میں اُن سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

31 یادوں کے ذخیرے سے

سرِورق کی تصویر:‏

بینن

ہی‌ٹین نامی گاؤں دَلدلی علاقے میں واقع ہے۔ اِس لیے یہاں کے زیادہ‌تر لوگ بانسوں پر اپنے گھر بناتے ہیں اور چھوٹی کشتیوں کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ہیں۔ اِس گاؤں میں تین کلیسیائیں ہیں جن میں کُل 215 مبشر اور 28 پہل‌کار ہیں۔ 2014ء میں اِن کلیسیاؤں میں یسوع مسیح کی یادگاری تقریب میں آنے والوں کی کُل تعداد 1600 تھی۔‏

آبادی:‏

1،07،03،000

مبشروں کی تعداد:‏

12،167

پہل‌کاروں کی تعداد:‏

1،492

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں