مضامین کی فہرست
15 جنوری 2016ء
© 2016 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
3 اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—اوقیانوسیہ میں
29 فروری 2016ء–6 مارچ 2016ء کا ہفتہ
7 ایک دوسرے سے بہن بھائیوں کی طرح پیار کرنے کا عزم کریں
سن 2016ء کی سالانہ آیت کیا ہے؟ جب بھی ہم اِس سال کی آیت کو دیکھتے ہیں، ہمیں کن باتوں پر غور کرنا چاہیے؟ اِس مضمون میں بتایا جائے گا کہ ہم سالانہ آیت سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
7-13 مارچ 2016ء کا ہفتہ
12 خدا کی ”ناقابلِبیان نعمت“ سے ترغیب پائیں
یہوواہ خدا نے ہمیں ایک ایسی شاندار نعمت دی ہے جسے پولُس رسول نے ”ناقابلِبیان نعمت“ کہا۔ (2-کُر 9:15) یہ نعمت کیا ہے؟ یہ نعمت ہمیں مسیح کے نقشِقدم پر چلنے، اپنے بہن بھائیوں کے لیے محبت ظاہر کرنے اور اُنہیں دل سے معاف کرنے کی ترغیب کیوں دیتی ہے؟ اِس مضمون میں اِن سوالوں کے جواب دیے جائیں گے اور یہ بھی بتایا جائے گا کہ ہم مسیح کی یادگاری تقریب سے پہلے کن باتوں پر غور کر سکتے ہیں۔
14-20 مارچ 2016ء کا ہفتہ
17 روح ہماری روح کے ساتھ مل کر گواہی دیتی ہے
21-27 مارچ 2016ء کا ہفتہ
22 ”ہم تمہارے ساتھ جائیں گے“
اِن مضامین میں ہم دیکھیں گے کہ مسح ہونے پر ایک شخص کے ساتھ کیا ہوتا ہے اور اُسے کیسے پتہ چلتا ہے کہ اُسے آسمانی زندگی کے لیے بلایا گیا ہے۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ ممسوح مسیحیوں کو خود کو کیسا خیال کرنا چاہیے اور ہمیں روٹی اور مے میں سے کھانے پینے والوں کی تعداد میں اِضافے کے بارے میں فکرمند کیوں نہیں ہونا چاہیے۔
28 مارچ 2016ء–3 اپریل 2016ء کا ہفتہ
28 خدا کے ساتھ کام کرنا—خوشی کا باعث
خدا اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیے دوسروں کو بھی اپنے ساتھ کام کرنے کا شرف دیتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ زمین کے کونے کونے میں خوشخبری سنائی جائے اور اُس نے ہمیں اِس کام میں اُس کا ساتھ دینے کا اعزاز بخشا ہے۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ خدا کے ساتھ کام کرنے سے ہمیں کون سی برکات ملتی ہیں۔
سرِورق کی تصویر:
مڈاگاسکر
ایک پہلکار شہر مورونڈاوا میں باؤباب درختوں کے سائے میں ایک آدمی کو پاک کلام کا پیغام سنا رہا ہے۔
مبشروں کی تعداد:
29،963
بائبل کورس:
77،984
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد: