یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م13 1/‏4 ص.‏ 16
  • پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا اِبلیس کو خدا نے بنایا ہے؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
  • پاک کلام کی تعلیم
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2016
  • یسوع مسیح کی طرح ’‏ابلیس کا مقابلہ کریں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • ابلیس کا مقابلہ کریں تو وہ بھاگ جائے گا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
م13 1/‏4 ص.‏ 16

پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب

شیطان کیسے وجود میں آیا؟‏

خدا نے شیطان کو نہیں بنایا تھا۔ خدا نے صرف اچھے فرشتے بنائے تھے۔ لیکن اِن میں سے ایک فرشتہ خود شیطان بن گیا۔ یسوع مسیح نے شیطان کے بارے میں جو کچھ کہا، اِس سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ایک وقت تھا جب شیطان سچا فرشتہ تھا اور اُس میں کوئی عیب نہیں تھا۔ جب خدا نے اِس فرشتے کو بنایا تھا تو وہ ایک اچھا فرشتہ تھا۔‏‏—‏یوحنا ۸:‏۴۴ کو پڑھیں۔‏

ایک اچھا فرشتہ شیطان کیسے بن گیا؟‏

اِس فرشتے نے خدا کے خلاف بغاوت کی اور پہلے انسان، آدم اور حوا کو بھی بغاوت کرنے پر اُکسایا۔ یوں یہ فرشتہ شیطان بن گیا۔ لفظ شیطان کا مطلب مخالف ہے۔‏‏—‏پیدایش ۳:‏۱-‏۵؛‏ مکاشفہ ۱۲:‏۹ کو پڑھیں۔‏

خدا نے انسانوں اور فرشتوں کو یہ فیصلہ کرنے کی آزادی دی ہے کہ وہ اچھی راہ اختیار کریں یا بُری۔ جو فرشتہ شیطان بن گیا، اُس نے بُری راہ اختیار کی۔ اُس نے اپنے دل میں یہ خواہش پیدا کی کہ سب اُس کی عبادت کریں۔ شیطان،خدا کی خوش‌نودی حاصل کرنا نہیں چاہتا تھا۔ وہ صرف اپنی بڑائی چاہتا تھا۔‏‏—‏متی ۴:‏۸، ۹؛‏ یعقوب ۱:‏۱۳، ۱۴ کو پڑھیں۔‏

شیطان انسانوں کی زندگی کو کیسے متاثر کرتا آ رہا ہے؟ کیا آپ کو اُس سے ڈرنا چاہئے؟ اِن سوالوں کے جواب پاک کلام میں دئے گئے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں