یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م12 1/‏6 ص.‏ 12-‏15
  • آٹھ بادشاہ ظاہر ہو چکے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آٹھ بادشاہ ظاہر ہو چکے ہیں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا ”‏بھیدوں کا کھولنے والا ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • یہوواہ خدا وہ باتیں ظاہر کرتا ہے ”‏جن کا جلد ہونا ضرور ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • مکاشفہ کی کتاب میں خدا کے دُشمنوں کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
م12 1/‏6 ص.‏ 12-‏15

آٹھ بادشاہ ظاہر ہو چکے ہیں

دانی‌ایل نبی اور یوحنا رسول کی رویاؤں پر غور کرنے سے ہم نہ صرف آٹھ بادشاہوں یعنی طاقتوں کی شناخت کر سکتے ہیں بلکہ یہ بھی جان سکتے ہیں کہ یہ طاقتیں کس ترتیب سے منظرِعام پر آتی ہیں۔ اِن رویاؤں کو سمجھنے کے لئے بائبل کی سب سے پہلی پیشین‌گوئی کو سمجھنا ضروری ہے۔‏

انسانی تاریخ کے دوران شیطان نے اپنی نسل میں سے بعض لوگوں کو سیاسی حکومتیں تشکیل دینے کے لئے استعمال کِیا ہے۔ (‏لو ۴:‏۵، ۶‏)‏ لیکن اِن حکومتوں میں سے صرف چند ایک نے ہی خدا کے بندوں کو مٹانے کی کوشش کی۔ اِسی لئے دانی‌ایل نبی اور یوحنا رسول کی رویاؤں میں صرف آٹھ بڑی طاقتوں کا ذکر ملتا ہے۔‏

‏[‏صفحہ ۱۴‏، ۱۵ پر چارٹ/‏تصویریں]‏

‏(‏تصویر کے لئے چھپے ہوئے صفحے کو دیکھیں)‏

دانی‌ایل کی کتاب مکاشفہ کی کتاب میں

میں پیشین‌گوئیاں پیشین‌گوئیاں

۱.‏ مصر

۲.‏ اسور

۳.‏ بابل

۴.‏ مادی

اور فارس

۵.‏ یونان

۶.‏ روم

۷.‏ برطانیہ اور

امریکہa

۸.‏ لیگ‌آف‌نیشنز

اور اقوامِ‌متحدہb

خدا کے بندے

۲۰۰۰ قبل‌ازمسیح

ابرہام نبی

۱۵۰۰

بنی‌اسرائیل

۱۰۰۰

دانی‌ایل نبی ۵۰۰

قبل‌ازمسیح/‏عیسوی

یوحنا رسول

خدا کا اسرائیل ۵۰۰

۱۰۰۰

۱۵۰۰

۲۰۰۰ عیسوی

‏[‏فٹ‌نوٹ]‏

a آخری زمانے میں دونوں بادشاہ موجود ہوں گے۔‏

b آخری زمانے میں دونوں بادشاہ موجود ہوں گے۔‏

‏[‏تصویریں]‏

ایک بڑی مورت (‏دان ۲:‏۳۱-‏۴۵‏)‏

سمندر سے نکلنے والے چار حیوان (‏دان ۷:‏۳-‏۸،‏ ۱۷،‏ ۲۵‏)‏

مینڈھا اور بکرا (‏دان ۸ باب)‏

سات سروں والا حیوان (‏مکا ۱۳:‏۱-‏۱۰،‏ ۱۶-‏۱۸‏)‏

دو سینگوں والا حیوان سات سروں والے حیوان کا بُت بنانے کی ترغیب دیتا ہے (‏مکا ۱۳:‏۱۱-‏۱۵‏)‏

‏[‏تصویروں کے حوالہ‌جات]‏

Photo credits: Egypt and Rome: Photograph taken by

courtesy of the British Museum; Medo-Persia: Musée du

Louvre, Paris

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں