یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م11 1/‏4 ص.‏ 32
  • یسوع مسیح دُنیا کا گُناہ اُٹھا لے جاتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع مسیح دُنیا کا گُناہ اُٹھا لے جاتے ہیں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
م11 1/‏4 ص.‏ 32

یسوع مسیح دُنیا کا گُناہ اُٹھا لے جاتے ہیں

یوحنا بپتسمہ دینے والے نے کہا کہ یسوع مسیح ”‏دُنیا کا گُناہ اُٹھا لے جاتا ہے۔“‏ (‏یوحنا ۱:‏۲۹‏)‏ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یسوع مسیح انسانوں کی نجات کے سلسلے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔‏

لیکن یسوع مسیح کو گُناہ‌گار انسانوں کے لئے کیوں مرنا پڑا؟‏

اُن کی موت سے کس کو فائدہ ہوتا ہے؟‏

یسوع مسیح کی موت ہمارے لئے کیا اہمیت رکھتی ہے؟‏

یہوواہ کے گواہ ہر سال یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب مناتے ہیں۔ اِس سال یہ تقریب اتوار ۱۷ اپریل کو غروبِ‌آفتاب کے بعد منائی جائے گی۔‏

یہوواہ کے گواہ آپ کو اِس تقریب میں شریک ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اِس موقعے پر اُوپر دئے گئے سوالوں کے جواب خدا کے کلام سے دئے جائیں گے۔‏

یہ معلوم کرنے کے لئے کہ یہ تقریب کس وقت اور کہاں منعقد کی جائے گی، اپنے علاقے میں رہنے والے یہوواہ کے گواہوں سے رابطہ کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں