یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م10 1/‏4 ص.‏ 32
  • حقیقی امن‌وسلامتی کب آئے گی؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • حقیقی امن‌وسلامتی کب آئے گی؟‏
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
م10 1/‏4 ص.‏ 32

خاص تقریر

حقیقی امن‌وسلامتی کب آئے گی؟‏

ہزاروں سال سے انسان امن‌وسلامتی کے لئے ترس رہے ہیں۔ لیکن وہ حقیقی امن حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ اِس کی کیا وجہ ہے؟ خدا کا کلام اِس کی دو وجوہات بیان کرتا ہے۔ مگر خدا کا کلام یہ اُمید بھی دیتا ہے کہ خدا انسان کو حقیقی امن‌وسلامتی بخشے گا۔‏

تاہم، آپ شاید یہ سوچیں کہ حقیقی امن‌وسلامتی کب اور کیسے آئے گی؟ اور آپ کو اِس سے لطف اُٹھا نے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟ اِن سوالوں کا جواب ایک خاص تقریر میں دیا جائے گا جس کا عنوان ہے ”‏حقیقی امن‌وسلامتی کب آئے گی؟“‏ یہ تقریر خدا کے کلام سے پیش کی جائے گی۔ دُنیا کے ۲۳۰ ملکوں میں یہوواہ کے گواہ اپریل ۱۸، ۲۰۱۰ بروز اتوار کو یہ تقریر سننے کے لئے اپنے کنگڈم‌ہالز میں جمع ہوں گے۔ آپ کو بھی اِس تقریر پر حاضر ہونے کی دل سے دعوت دی جاتی ہے۔ اپنے علاقے میں یہوواہ کے گواہوں سے پوچھیں کہ یہ تقریر کہاں پیش کی جائے گی۔ وہ آپ کو خوشی سے وقت اور جگہ کے بارے میں بتائیں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں