یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م07 1/‏3 ص.‏ 32
  • ایک یادگار تقریب

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک یادگار تقریب
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
م07 1/‏3 ص.‏ 32

ایک یادگار تقریب

سوموار، ۲ اپریل

سن ۳۳ء میں نیسان کے مہینے کی ۱۴ تاریخ کو یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں میں مے اور بے‌خمیری روٹی تقسیم کی۔ پھر اُس نے اُنہیں ہدایت دی کہ ”‏میری یادگاری کے لئے یہی کِیا کرو۔“‏—‏لوقا ۲۲:‏۱۹‏۔‏

اِس ہدایت کے مطابق پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری مناتے ہیں۔ ہر سال وہ ۱۴ نیسان کی رات کو اِس یادگاری کے لئے جمع ہوتے ہیں۔ اِس سال نیسان کی چودھویں تاریخ سوموار، ۲ اپریل کو غروبِ‌آفتاب کے بعد شروع ہوگی۔ ہم آپ کو اِس موقع پر اپنے ساتھ جمع ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ مہربانی سے اپنے علاقے میں یہوواہ کے گواہوں سے دریافت کیجئے کہ یہ یادگاری کہاں اور کس وقت منائی جائے گی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں