کیا آپ ایک ملاقات کا خیرمقدم کریں گے؟
اس مصیبتزدہ دُنیا میں بھی آپ خدا، اُس کی بادشاہت اور انسانوں کے لئے اُس کے شاندار مقصد کی بابت بائبل کے صحیح علم سے خوشی حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات حاصل کرنا چاہیں یا یہ پسند کریں کہ کوئی شخص آپ کے ساتھ مُفت بائبل مطالعہ کرنے کے لئے آپ کے گھر پر آئے تو براہِمہربانی یہوواہ کے گواہوں کو پی.او.بکس ۳۸۸۳، کراچی ۷۵۶۰۰، پاکستان یا پھر صفحہ ۲ پر درج کسی موزوں پتے پر لکھیں۔