یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م04 15/‏10 ص.‏ 3
  • خواہشات ہی خواہشات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خواہشات ہی خواہشات
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے معیاروں پر چلنے کے فائدے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • اپنی مسیحی شناخت کو تھامے رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • ‏”‏اپنے آپ کو ہر طرح کے لالچ سے بچائے رکھو“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • مال‌ودولت سے نہیں بلکہ انسانوں سے پیار کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
م04 15/‏10 ص.‏ 3

خواہشات ہی خواہشات

‏”‏جو شخص زیادہ سے زیادہ مال حاصل کرنے کی خواہش رکھتا ہے وہ کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگا۔“‏—‏ورلڈواچ رپورٹ

‏”‏ہم کیا چاہتے ہیں؟ سب کچھ۔ ہم اِسے کب چاہتے ہیں؟ فوراً۔“‏ تقریباً چالیس سال پہلے یہ کہاوت طالبعلموں میں مشہور تھی۔ لیکن آج بھی لوگ اس قسم کے خیالات رکھتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ دولت حاصل کرنے کا جنون ہمارے دَور کی ایک خصوصیت ہے۔‏

بہتیرے لوگ مال‌ودولت اِکٹھا کرنے کو ہی زندگی کا مقصد بنا لیتے ہیں۔ امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر نے کہا تھا کہ ”‏اِنسان کی شناخت اِس بات سے نہیں کی جاتی کہ وہ کیا کرتا ہے بلکہ اب یہ دیکھا جاتا ہے کہ اُسکے پاس کتنا مال ہے۔“‏ تو پھر سوال یہ اُٹھتا ہے کہ کیا مال‌ودولت سے بھی زیادہ اہم کوئی چیز ہے؟ اور اگر ہے، تو وہ کیا ہے اور ہم اُس سے کسطرح فائدہ حاصل کر سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں